شامی فوجیوں کے درمیان بشار اسد اور ان کی اہلیہ + تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i331735-شامی_فوجیوں_کے_درمیان_بشار_اسد_اور_ان_کی_اہلیہ_تصاویر
شام کے صدر بشار اسد اوران کی اہلیہ نے جمعے کے روز شام کی جنگ میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ اور زخمیوں سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات مصیاف شہر کے ابنائے النصر کیمپ میں ہوئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۵ Asia/Tehran
  • شامی فوجیوں کے درمیان بشار اسد اور ان کی اہلیہ + تصاویر

شام کے صدر بشار اسد اوران کی اہلیہ نے جمعے کے روز شام کی جنگ میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ اور زخمیوں سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات مصیاف شہر کے ابنائے النصر کیمپ میں ہوئی۔

امریکا، صیہونی حکومت، مغرب اور کچھ علاقائی ملکوں کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے وسیع حملوں کے بعد سے شام میں 2011 سے نا امنی ہے تاہم فوج اور رضاکار فورس نے دہشت گردوں کے کنٹرول سے زیادہ تر علاقے آزاد کرا لیئے ہیں۔