ترکی کے صدر اورقطر کے بادشاہ کی ٹیلیفونی گفتگو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i333157-ترکی_کے_صدر_اورقطر_کے_بادشاہ_کی_ٹیلیفونی_گفتگو
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفون پر قطر کے بادشاہ سے گفتگوکی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۳ Asia/Tehran
  • ترکی کے صدر اورقطر کے بادشاہ کی ٹیلیفونی گفتگو

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفون پر قطر کے بادشاہ سے گفتگوکی۔

روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ  ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اورعلاقہ کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔

ترکی کے صدر اردوغان اور قطر کے بادشاہ نے باہمی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط اور مستحکم کرنے پر بھی تاکید کی۔

ذرائع کے مطابق اس گفتگو میں ترکی اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔