S 300 اینٹی میزائل سسٹم شام کے حوالے ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i336052-s_300_اینٹی_میزائل_سسٹم_شام_کے_حوالے_ویڈیو
اسرائیل کی بڑی کوششوں کے باوجود روس نے اپنا کیا ہوا وعدہ پورا کرتے ہوئے اپنا پیشرفتہ اینٹی میزائل سسٹم ایس ۳۰۰ شام کے حوالے کر دیا۔شام میں اس اینٹی میزائل سسٹم کے پہونچنے کے بعد اسرائیل میں کافی تشویش بڑھ گئی ہے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۸ Asia/Tehran