افغان فورسز اور طالبان میں گھمسان کی جنگ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i345120-افغان_فورسز_اور_طالبان_میں_گھمسان_کی_جنگ_ویڈیو
افغانستان؛صوبۂ ہلمند میں واقع شوارب فوجی چھاؤنی میں طالبان اور افغان - امریکی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جن کے دوران طرفین کا خاصا جانی نقصان ہونے کی خبر ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴ Asia/Tehran