سعودی عرب میں زائر پر ٹوٹ پڑے سعودی فوجی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i350658-سعودی_عرب_میں_زائر_پر_ٹوٹ_پڑے_سعودی_فوجی_ویڈیو
سعودی عرب میں زائرین اور حجاج کرام کے ساتھ بد سلوکی کوئی نئی بات نہیں ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۹ Asia/Tehran

سعودی عرب میں زائرین اور حجاج کرام کے ساتھ بد سلوکی کوئی نئی بات نہیں ہے۔

اکثر سننے میں آتا ہے کہ سعودی عرب میں مسجد النبی اور کعبے کے آس پاس تعینات فوجی زائرین کی توہین کرتے ہیں اور ان کو زد و کوب کرتے ہیں ۔

آجکل ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ایک فوجی زائر سے جھگڑے کے بعد اسے سر سے مارتا ہے اور اس کے بعد اس کے دوسرے ساتھی اس پر ٹوٹ پڑتے ہیں ۔