SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • یمن پر حملوں میں تیزی، سعودی اتحاد نے 24 گھنٹوں میں 110 حملے کیے، یمنی ترجمان

    یمن پر حملوں میں تیزی، سعودی اتحاد نے 24 گھنٹوں میں 110 حملے کیے، یمنی ترجمان

    Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۶

    یمنی مسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل یحییٰ سریع نے خبر دی ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر 110 فضائی اور میزائل حملے کیے ہیں۔

  • ٹرمپ ایران کو جھکانے میں ناکام: صیہونی میڈیا

    ٹرمپ ایران کو جھکانے میں ناکام: صیہونی میڈیا

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۴

    ایک اسرائيلی اخبار نے آبنائے ہرمز کی صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ایران کو سرینڈر پر مجبور کرنے سے عاجز ہیں۔

  • سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے معاہدے پر لیبیا کے مفتی اعظم کی تنقید

    سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے معاہدے پر لیبیا کے مفتی اعظم کی تنقید

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳

    اطلاعات ہیں کہ لیبیا کے مفتی اعظم نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے سہ فریقی معاہدے پر سخت تنقید کی ہے۔

  • مدینہ منورہ میں میزائل انٹر سیپٹ کردیا: سعودی دعویٰ، ہم نے آج کوئی میزائل داغا ہی نہیں: صنعا

    مدینہ منورہ میں میزائل انٹر سیپٹ کردیا: سعودی دعویٰ، ہم نے آج کوئی میزائل داغا ہی نہیں: صنعا

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹

    سعودی عرب نے دعویٰ کیا ہے کہ مدینۂ منورہ کی فضائی حدود میں ایک کروز میزائل کو مار گرایا گیا ہے جبکہ صنعا نے فوراً اس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اس نے کوئی میزائل داغا ہی نہیں ہے۔

  • سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج فارس تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا گیا

    سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج فارس تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا گیا

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵

    میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے اپنے بیان میں اجلاس ملتوی کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سربراہی اجلاس کی نئی تاریخ مناسب وقت پر بتائی جائے گی۔

  • خطے میں امن و استحکام کے لئے سبھی فریقوں سے تحمل سے کام لینے کی پاکستانی وزیر خارجہ کی اپیل

    خطے میں امن و استحکام کے لئے سبھی فریقوں سے تحمل سے کام لینے کی پاکستانی وزیر خارجہ کی اپیل

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱

    پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں تحمل اور سفارت کاری کی بحالی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ

    ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸

    ایران کے اور عمان کے وزرائے خارجہ نے عمان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • انصار اللہ یمن کا دوٹوک اعلان: محاصرے کے جواب میں محاصرہ، جارحیت کے جواب میں مزاحمت جاری رہے گی

    انصار اللہ یمن کا دوٹوک اعلان: محاصرے کے جواب میں محاصرہ، جارحیت کے جواب میں مزاحمت جاری رہے گی

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۰

    تحریک انصار اللہ یمن کے سیاسی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے خلاف جارحیت اور محاصرے کے خاتمے تک سعودی اتحاد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

  • یمن پر سعودی حملے، یمنی فوج کا جوابی وار؛ سرحدی علاقوں میں سائرن گونج اٹھے!

    یمن پر سعودی حملے، یمنی فوج کا جوابی وار؛ سرحدی علاقوں میں سائرن گونج اٹھے!

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۸

    یمن پر سعودی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ انصاراللہ کے میزائل حملوں کے بعد خمیس مشیط میں سائرن بج اٹھے۔

  • خلیل الحیہ کو قتل کرنے کی اسرائیل کی دھمکی

    خلیل الحیہ کو قتل کرنے کی اسرائیل کی دھمکی "منظم ریاستی دہشت گردی" ہے: حماس

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۵

    فلسطین کی تحریک حماس نے اس تحریک کے پولت بیورو کے سربراہ کو قتل کرنے کی اسرائیلی وزیر جنگ کی دھمکی کو منظم ریاستی دہشت گردی بتایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۴ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS