صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کے مظاہرے + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i352094-صیہونی_حکومت_کے_خلاف_فلسطینی_نوجوانوں_کے_مظاہرے_ویڈیو
فلسطین کے نوجوانوں نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰ Asia/Tehran

فلسطین کے نوجوانوں نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔

فلسطین کے علاقوں میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

فلسطینی نو جوانون نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے کرتے ہوئے ڈیل آف سینچری منصوبے کی مذمت کی ۔