افغانستان، کابل دھماکے میں درجنوں ہلاک و زخمی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i352104-افغانستان_کابل_دھماکے_میں_درجنوں_ہلاک_و_زخمی_ویڈیو
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر چھے ہو گئی ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ Asia/Tehran

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر چھے ہو گئی ہے۔

 کابل یونیورسٹی کے سامنے جمعے کو ہونے والے بم دھماکے میں چھبّیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

کابل یونیورسٹی کے سامنے جمعے کو یہ بم دھاکہ ایسے وقت ہوا ہے کہ شعبہ قانون  کے ڈھائی ہزار اسٹوڈنٹ ایک پروگرام میں شرکت کرنے والے تھے۔