مقام یوسف نبی (ع) پر صیہونی جرثوموں کا ناچ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i353794-مقام_یوسف_نبی_(ع)_پر_صیہونی_جرثوموں_کا_ناچ_ویڈیو
گزشتہ منگل کے روز ایک ہزار سے زائد نسل پرست صیہونی بیت القمدس میں واقع مقام یوسف نبی (ع) میں گھس کر وہاں ناچ گانے میں مصروف ہو گئے۔صیہونی جراثیم جنہیں غاصب دہشتگرد فوجیوں کی بھرپور حمایت و مدد حاصل ہوتی ہے،آئے دن اس قسم کی مذموم حرکتیں بیت المقدس میں انجام دے کر عالم اسلام بالخصوص فلسطینیوں کا مذاق اڑاتے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ Asia/Tehran