شام کا پارلیمانی وفد اردن پہنچ گیا
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i354957-شام_کا_پارلیمانی_وفد_اردن_پہنچ_گیا
شام کا پارلیمانی وفد عرب پارلیمانی کیمٹیوں کے اجلاس میں شرکت کے لیے اردن پہنچ گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸ Asia/Tehran
  • شام کا پارلیمانی وفد اردن پہنچ گیا

شام کا پارلیمانی وفد عرب پارلیمانی کیمٹیوں کے اجلاس میں شرکت کے لیے اردن پہنچ گیا ہے۔

عرب پارلیمانی کمیٹیوں کا چھبیسواں اجلاس اتوار سے ارادن کے دارالحکومت عمان میں شروع ہوگا اور جمعرات تک جاری رہے گا۔قبل ازیں شامی پارلیمنٹ کے سربراہ حمودہ صباغ کو مارچ میں امان میں ہونے والے عرب لیگ کے پارلیمانی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔بحران شام کے آغاز کے بعد سے عرب لیگ کے اجلاس میں کسی بھی اعلی سطحی عہدیدار نے پہلی بار شرکت کی تھی۔اردن نے رواں سال کے آغاز میں شام کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کی سطح میں اضافہ کیا ہے۔