ظلم کی انتہا ہو گئی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i355196-ظلم_کی_انتہا_ہو_گئی_ویڈیو
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی وحشیانہ فطرت دنیا پر عیاں ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰ Asia/Tehran

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی وحشیانہ فطرت دنیا پر عیاں ہے۔

غاصب صیہونی فوجی فلسطینی خواتین اور بچوں پر مسلسل مظالم کر رہے ہیں اور عالمی برادری خاموش تماشا دیکھ رہی ہے۔