-
غزہ میں غذائی قلت سے مزید چھے فلسطینی شہید
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۹غزہ میں غذائی قلت سے مزید چھے فلسطینی شہید ہوگئے، بھوک کی شدت سے اموات کی تعداد ستاسی بچوں سمیت ایک سو تینتیس ہو گئی۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا دھاوا، غرب اردن میں بھی شر انگیزی
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲صیہونی آبادکاروں نے آج پیر کو مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا، جبکہ ان میں سے کچھ دیگر نے مغربی کنارے کے وسط میں واقع الطیبہ شہر میں داخل ہو کر وہاں کے فلسطینی شہریوں کی املاک کو نقصان پہنچایا۔
-
خان یونس میں صیہونی فوجیوں پر حملہ، صیہونی فوج نے بھی اعتراف کیا
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۴اسرائیلی میڈیا نے خان یونس میں صیہونی فوج کی بکتربند گاڑی پر القسام بریگیڈ کے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چار ہو جانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں مظلوموں کا ساتھ نہ دیا، تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی: الحوثی
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱انصار اللہ یمن کے سربراہ نے غزہ کے حالات پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عالمی برادری مخصوصا امت مسلمہ سے اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
غزہ میں خوراک کا بحران، بھوک سے تڑپ رہے ہیں بچے بوڑھے اور جوان
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱بین الاقوامی اداروں نے غزہ میں غذائی قلت کے نتیجے میں معصوم بچوں کی شہادت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدامات کی اپیل کی ہے۔
-
شام کے جنوبی علاقوں پر صیہونی حکومت کا مسلسل قبضہ اور جولانی خاموش!
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱باخبر ذرائع کے مطابق، شام کے جنوبی علاقوں پر صیہونی فوج کی مسلسل جارحیت کے نتیجے میں، ہزار سے زیادہ گھرانے بے گھر ہوچکے ہیں۔
-
پاکستانی میڈیا شخصیت کا اسلام آباد کے خلاف موساد کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۹معروف صحافی اور جیو نیوز نیٹ ورک کے میزبان حامد میر نے معتبر انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسلام آباد میں پاور ٹرائیئگل (صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف) کے خلاف موساد کی جاسوسی کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف ہوا ہے۔
-
اسرائیل اور امریکہ کو جارح قرار دیا جائے؛ ایران کا مطالبہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امریکہ اور اسرائیل کو ایران کے خلاف حملے کا ذمہ دار قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
ایرانی حکومت کا اعلان: صہیونی حکومت کے خلاف تادیبی اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷حکومت ایران کی ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حملوں کے جواب میں تادیبی کاروائیاں جاری رہیں گی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر اسرائیل کا حملہ بلا جواز اور غیرقانونی: پاکستان کی وزارت خارجہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۷پاکستان کی وزارت خارجہ نے اب سے کچھ دیر قبل اسلامی جمہوریہ ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف بیان جاری کیا ہے۔