رواں دواں ہے بشر جانبِ حسینِ غریب! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i356453-رواں_دواں_ہے_بشر_جانبِ_حسینِ_غریب!_ویڈیو
اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلیٰ اور نجف کربلا شاہراہ پر جاری اربعین میلینز مارچ کی بے نظیر تصاویر سے محظوظ ہوں!یہ ایسی تصاویر ہیں جو ہر دیکھنے والے کی نگاہ و دل و دماغ کو کربلا کی جانب کھینچ لے جاتی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۸ Asia/Tehran