-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۶ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پرعلاقے کی تازہ ترین صورت حال اور سفارت کاری کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ایران گفتگو کے لئے تیار لیکن زور زبردستی قطعاً قبول نہیں: سید عباس عراقچی
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے او آئی سی کے بغداد اجلاس سے خطاب میں ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران گفتگو کے لئے تیار ہے لیکن زورزبرستی ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔
-
لیبیا کے قائم مقام وزیر خارجہ اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان بغداد میں ملاقات
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں لیبیا کے قائم مقام وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
-
او آئی سی وزرائے خارجہ کے بغداد اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ کی عدم شرکت
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸اسلام آباد سے میڈیا رپورٹ کے مطابق بغداد میں آج ہو رہے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار شرکت نہیں کریں گے۔
-
او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس: ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بغداد پہنچ گئے
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸ایران کے اور عمان کے وزرائے خارجہ نے عمان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران جنگ کے اخراجات اور ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے: امریکی سینیٹر کا پینٹاگون پر سنگین الزام
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۴امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کرس مرفی نے ایران کے خلاف جنگ کے اخراجات اور ناکامیوں کو چھپانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت جنگ، پینٹاگون، نے مجھے خطے میں امریکی فوجی تنصیبات کے دورے سے روک دیا۔
-
پزشکیان: ایران کے پندرہ ہمسایہ ممالک ہیں اور دشمن آسانی سے ہمارا محاصرہ نہیں کر سکتا
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۱صدر مملکت نے کہا ہے کہ دشمن آسانی سے ایران کا محاصرہ نہیں کر سکتا کیونکہ اس کے پندرہ ہمسایہ ممالک ہیں اور ہر راستے سے مختلف میدانوں میں لین دین جاری رکھا جا سکتا ہے۔
-
تم سے ہمارے فاصلے کو ہمارے میزائل طے کریں گے: نگراں وزیر دفاع
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۹نگراں وزیر دفاع جنرل ابن الرضا نے امریکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم سے ہمارا فاصلہ، ہمارے میزائل طے کریں گے۔
-
آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی رفت وآمد کمترین سطح پر پہنچ گئی: رائٹرز
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۷رائٹرز نے رپورٹ دی ہے کہ آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی رفت وآمد دو مہینے کے پہلے کے مقابلے میں کمترین سطح پر پہنچ گئی ہے