افغانستان: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 9 بچے جاں بحق
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i357223-افغانستان_بارودی_سرنگ_کے_دھماکے_میں_9_بچے_جاں_بحق
افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے سکول جانے والے 9 بچے جاں بحق ہو گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۰ Asia/Tehran
  • افغانستان: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 9 بچے جاں بحق

افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے سکول جانے والے 9 بچے جاں بحق ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ افغانستان کے شمالی صوبے کے علاقے تخار میں پیش آیا جہاں 9 بچے زندگی کی بازی ہار گئے، جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 9 سے 12 کے قریب بتائی گئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ باروی سرنگ طالبان کی جانب سے بچھائی گئی تھی، لیکن آج افسوسناک واقعہ پیش آگیا جس میں 12 سال کی عمر تک کے 9 بچے نشانہ بن گئے۔