صیہونی درندوں نے ایک اور فلسطینی بچہ پکڑا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i358271-صیہونی_درندوں_نے_ایک_اور_فلسطینی_بچہ_پکڑا_ویڈیو
مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے میں صیہونی درندوں نے تیرہ سالہ ایک اور بچے ’’عبد الرازق ادریس‘‘ کو گرفتار لیا۔ صیہونی دہشتگرد اس بچے کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر اسے اپنے ساتھ لے گئے اور اس دوران انہوں نے فلسطینی گھروں میں ’’اِسٹَن گرینڈ‘‘ پھینک کر انہیں بچے کی جانب آنے سے روکا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸ Asia/Tehran