جب کورونا نے سعودی عرب میں دستک دی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i362948-جب_کورونا_نے_سعودی_عرب_میں_دستک_دی_ویڈیو
دنیا کے متعدد ممالک میں کورونا وائرس پھیل گیا ہے لیکن سعودی عرب کورونا پھیلنے سے حالات مزید خراب ہوگئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱ Asia/Tehran

دنیا کے متعدد ممالک میں کورونا وائرس پھیل گیا ہے لیکن سعودی عرب کورونا پھیلنے سے حالات مزید خراب ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کا جب پہلا کیس اسپتال میں پہنچا تو اس کا اور اس کے اہل خانہ کا کیا رد عمل تھا۔ سعودی عرب ابھی تک کورونا وائرس کے معاملے میں اپنے عوام اور دنیا کو سچائی بتانے سے پرہیز کر رہا ہے۔