اقوام متحدہ، امریکہ و آل سعود کے چنگل میں۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i364808-اقوام_متحدہ_امریکہ_و_آل_سعود_کے_چنگل_میں_کارٹون
پانچ سالہ سعودی جارحیت کے نتیجے میں رونما ہونے والا انسانی المیہ ایک طرف اور کورونا وائرس کے باعث پیدا ہو جانے والے خطرات دوسری طرف اور اس کے ساتھ ساتھ فوری جنگ بندی کے تعلق سے اقوام متحدہ اور متعدد ممالک کا مطالبہ، مگر آل سعود تمام تر ڈھٹائی کے ساتھ یمن پر بمباری میں مصروف ہے اور اُس کا گرو امریکہ بھی خاموش تماشائی بنا ہوا ہے اور اقوام متحدہ ہے جس کے بس میں سوائے بیان بازی کے اور کچھ نہیں ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱ Asia/Tehran
  • اقوام متحدہ، امریکہ و آل سعود کے چنگل میں۔ کارٹون