شام میں کار بم دھماکہ، متعدد جاں بحق وزخمی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i368157-شام_میں_کار_بم_دھماکہ_متعدد_جاں_بحق_وزخمی
شام کے شمال مشرقی علاقے میں ہونے والے خوفناک کاربم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو‏ئے ہیں ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸ Asia/Tehran
  • شام میں کار بم دھماکہ، متعدد جاں بحق وزخمی

شام کے شمال مشرقی علاقے میں ہونے والے خوفناک کاربم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو‏ئے ہیں ۔

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کے شمال مشرقی علاقے تل حلف میں ہونے والے خوفناک کاربم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

شام کے دہشت گردوں نے گزشتہ 9 سال کے دوران کاربم دھماکوں اور دوسری دہشت گردانہ کارروائیوں کے ذریعے شام کے عوام کا خون بہایا ہے۔