عرب کی عرب سے غداری! ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i371180-عرب_کی_عرب_سے_غداری!_کارٹون
محل نشیں اماراتی شیخ سب کو دغا دے گیا۔ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زائد آل نہیان نے قبلہ اول بیت المقدس، امت اسلامیہ اور خونخوار صیہونی دشمن کے سامنے ڈٹی فلسطینی عوام کے ساتھ غداری کرتے ہوئے اپنے اقتدار کے بدلے مسجد الاقصیٰ کو بیچ ڈالا اور غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا کر اپنی عربی غیرت کو بھی پیروں تلے روند ڈالا۔ ابھی کئی اور نقابوں کے سرکنے کا انتظار کیجئے، سعودی قبیلہ، آل خلیفہ (بحرین) اور عمان بھی صف میں کھڑے ہیں!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹ Asia/Tehran
  • عرب کی عرب سے غداری! ۔ کارٹون