اب مل کر صیہونیوں کا مقابلہ کریں گے فلسطینی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i378390-اب_مل_کر_صیہونیوں_کا_مقابلہ_کریں_گے_فلسطینی
فلسطین کے استقامتی گروہوں نے خود ساختہ غاصب صیہونی حکومت سے وابستہ دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایسے وقت میں کہ جب مغربی و صیہونی شیطنت کے نتیجے میں فلسطین کے حامی ممالک یکے بعد دیگرے اُس کا ساتھ چھوڑنے پر اتر آئے ہیں، فلسطینیوں نے اپنے اندرونی اور قومی اتحاد پر زور دیتے ہوئے غاصبوں کے خلاف صف آرا ہو کر قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کو آزاد کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶ Asia/Tehran