-
صیہونی حکومت نے آنروا لئے بجلی پانی سپلائی بند کی ، اقوام متحدہ نے مذمت کی
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی آنروا سے وابستہ مراکز کو پانی اور بجلی منقطع کرنے کے صیہونی حکومت کے نئے قانون کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطین ، صیہونیوں کے ہاتھوں 7438 فسطینی طلبہ شہید
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۲فلسطینی وزارت تعلیم نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ دوہزار پچیس کے آغاز سے اب تک غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے پر جارح صیہونی فوج کے حملوں میں سات ہزار چار سو اڑتیس فلسطینی طلباء شہید اور دس ہزار پانچ سو ستاون زخمی ہو چکے ہیں۔
-
غزہ ، جنگ کے آغاز سے اب تک 275 صحافی شہید
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۸غزہ میں گذشتہ سال دوہزارپچیس میں چھپن صحافی شہید ہوئے جس کے بعد جنگ کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والے صحافیوں کی مجموعی تعداد دوسو پچھتر ہوگئی ہے
-
اسرائیلی فوج میں 2025 میں خودکشی کے واقعات گزشتہ 15 سال میں سب سے زیادہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۷اسرائیلی فوج میں خودکشی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور سال 2025 میں اسرائیلی فوجیوں نے گزشتہ 15 سال میں سب سے زیادہ خودکشی کی ہے۔
-
سال 2025 میں اسرائیل کی دس ہزار چھ سو اکتیس فوجی کارروائیاں ریکارڈ
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۶غاصب صیہونی حکومت نے سال دوہزارپچیس میں امریکی حمایت کے سائے میں خطے کے چھ ممالک پر دس ہزار سے زائد بار براہ راست حملے کیے۔
-
اسرائیل ایران سے جنگ نہیں چاہتا: نیتن یاہو
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے روس کے ذریعے تہران کو یہ پیغام بھجوایا ہے کہ اسرائیل دوبارہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا، اس لئے ایران بھی اُس پر کوئی حملہ نہ کرے۔
-
شام کی نئی کرنسی جاری، الجولانی کے غلط دعوے ، کیا ہے شیعہ مسلک سے اس کا تعلق ؟ دلچسپ معلومات
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸پیر کو شام میں سرکاری تقریب میں دمشق میں نئی شامی کرنسی جاری کی گئی، جس میں صدر احمد شرع اور شام کے سینٹرل بینک کے گورنر عبدالقادر الحصرہ نے نئے شامی نوٹوں کی رونمائی کی جس میں شامی صوبوں کی علامتیں ہیں۔
-
ایران نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جھوٹ کو کیا بے نقاب
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے غاصب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گزشتہ تین دہائیوں سے جاری ایران مخالف بیان بازی کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کی ٹرمپ کی دھمکی اقوام متحدہ اور بین الاقوامی قوانین کی کھُلی خلاف ورزی: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کو اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کی کھُلی خلاف وزری قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کو آٹھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر کے لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی امریکی منظوری
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴امریکی محکمہ جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کو بوئنگ ایف پندرہ لڑاکا طیارے فروخت کرنے کے لئے آٹھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔