ایک اور فلسطینی آشیانہ دھماکے سے اڑا دیا گیا
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i380963-ایک_اور_فلسطینی_آشیانہ_دھماکے_سے_اڑا_دیا_گیا
خود ساختہ و غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی باشندے کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ یہ مکان مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں محمد کبہا نامی ایک فلسطینی باشندے کا ہے جس پر صیہونیوں نے ایک صیہونی کو قتل کرنے کا الزام عائد کر کے جیل میں ڈال رکھا ہے۔ صیہونی دہشتگردی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے مگر اقوام متحدہ، سلامتی کونسل اور عالم عرب سبھی پر مکمل خاموشی چھائی ہوئی ہے اور کوئی نہیں جو حیوانیت، بہیمیت، نسل پرستی اور دہشتگردی کے پیکر اسرائیل کو لگام دے سکے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲ Asia/Tehran