غزہ میں امدادی ٹیموں نے ملبے تلے سے ایک سو بیس فلسطینیوں کی لاشیں نکالنے کی خبر دی ہے۔
غزہ میں جنگ بندی سمجھوتے کے نافذ ہونے کے باوجود غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ فوجی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں صیہونی جارحیت میں شہداء و زخمیوں کی تعداد کے بارے میں تازہ رپورٹ شائع کی ہے اور اس کے مطابق شہیدوں کی تعداد سینتالیس ہزار سے بڑھ گئي ہے۔
غاصب صیہونی فوجی غزہ پر حملوں کے دوران فلسطینی قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے فوجیوں کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے ۔
صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی کو اپنے بھیانک اور وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 26 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
فلسطینی مزاحمت نے غزہ پٹی میں صیہونی فوج کے ہاتھوں تیس فلسطینی شہریوں کی شہادت کے جواب میں صیہونی کالونیوں پر حملہ کیا۔
غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک سو چوبیس روز کی جنگ میں ستائیس ہزار پانچ سو سے زیادہ بے گناہ فلسطینی شہید ہوچکے ہيں
پریس ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن میں طولکرم اور نور شمس کیمپ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین کا دفاع تمام ابراہیمی مذاہب کے ماننے والوں کا فرض ہے۔