افغان سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ، کمانڈر سمیت چھے ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i383139-افغان_سیکورٹی_اہلکاروں_پر_حملہ_کمانڈر_سمیت_چھے_ہلاک
مغربی افغانستان سڑک کے کنارے نصب بم کے پھٹ جانے سے ایک کمانڈر سمیت چھے افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸ Asia/Tehran
  • افغان سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ،  کمانڈر سمیت چھے ہلاک

مغربی افغانستان سڑک کے کنارے نصب بم کے پھٹ جانے سے ایک کمانڈر سمیت چھے افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔

ہرات کے گورنر سید وحید قتالی نے بتایا ہے کہ بم کا یہ دھماکہ ضلع کشک رباط سنگی کے   میں اس وقت ہوا  جب فوجی کنوائے وہاں سے گز رہا تھا۔ 

 دھماکے میں ایک کمانڈر سمیت چھے فوجی ہلاک ہوگئے۔ 

 تاحال کسی شخص یا گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔