طالبان امریکی رنگ میں رنگے۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i391820-طالبان_امریکی_رنگ_میں_رنگے_ویڈیو
افغانستان سے ایک ویڈیو موصول ہوئی ہے جس میں طالبان کو امریکی فوجیوں کی وردی میں دیکھا جا سکتا ہے۔ افغان حکومت کے سرکاری مراکز کے سقوط کر جانے اور ان پر طالبان کا قبضہ ہو جانے کے بعد بہت سا امریکی اسلحہ اور جنگی ساز و سامان انکے ہاتھ لگ گیا ہے جسے وہ بڑے فخریہ انداز میں استعمال کر رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲ Asia/Tehran