طالبان کے سکیورٹی چیک پوائنٹ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i392122-طالبان_کے_سکیورٹی_چیک_پوائنٹ_ویڈیو
طالبان نے کابل سمیت متعدد علاقوں میں سکیورٹی خطرات کے پیش نظر ٹریفک کی رفت و آمد پر نظر رکھنا شروع کر دی ہے اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لئے چیک پوسٹیں قائم کر دی ہیں جہاں گاڑیوں کی تلاشی لی جاتی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷ Asia/Tehran