-
افغانستان کے بارے میں پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے گورنر کا بیان
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم طویل عرصے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔اور پاکستان میں زیادہ تر دہشت گردی بقول ان کے افغانستان سے ہورہی ہے۔
-
افغان طالبان کی جانب سے نگراں حکومت کو مستقل حیثیت دینے کی کوششیں
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱افغان طالبان نے نگراں حکومت کو مستقل حیثیت دینے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔
-
افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کےلیے استعمال ہو رہی ہے؛ ایاز صادق
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔
-
پاکستان-افغانستان سرحد طورخم بدستور بند
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵طور خم سرحد کی بندش کے باعث پاکستان اور افغانستان کے درمیان سالانہ تجارتی حجم ڈھائی ارب ڈالرز سے کم ہو کر ڈیڑھ ارب ڈالرز تک آ گیا۔
-
افغان مہاجرین کے حوالے سے ایران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے؛ ایروانی
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے حوالے سے ایران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور یہ ہمیشہ انسانی ہمدردی کے اصولوں پر مبنی رہی ہے۔
-
ٹی ٹی پی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے: پاکستان
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۶منیر اکرم نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی 6 ہزار جنگجوؤں کے ساتھ سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے۔
-
پاکستان: طورخم بارڈر 12 ویں روز بھی بند
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴طورخم سرحد کی بندش سے مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
-
اسلام آباد اور کابل کے درمیان اختلافات میں شدت، طورخم سرحد بند
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴پاکستان کے مقامی ذرائع نے طورخم سرحدی علاقے میں جو اسلام آباد اور کابل کے درمیاں اختلافات بڑھنے کے بعد، بند کردی گئی ہے، دونوں ملکوں کے سرحدی فوجیوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
تحریک طالبان افغانستان کے سابق کمانڈروں کے تکفیری دہشت گردوں سے رابطے
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹پاکستانی ذرائع نے الزام لگایا ہے کہ افغانستان کے اندر سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں افغان مہاجرین کا مستقبل؟
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶حکومت پاکستان نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو خاموشی سے منتقل کرنے اور انہیں مرحلہ وار وطن واپس بھیجنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔