افغانستان میں طالبان کے خلاف مظاہرے۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i392629-افغانستان_میں_طالبان_کے_خلاف_مظاہرے_ویڈیو
گزشتہ شب افغانستان کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت کابل میں طالبان مخالف مزاحمتی لیڈر احمد مسعود کی کال پر مظاہرے ہوئے جس میں مظاہرین نے طالبان کے خلاف اور مزاحتمی محاذ کے حق میں کھل کر نعرے لگائے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰ Asia/Tehran
  • افغانستان میں طالبان کے خلاف مظاہرے۔ ویڈیو

گزشتہ شب افغانستان کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت کابل میں طالبان مخالف مزاحمتی لیڈر احمد مسعود کی کال پر مظاہرے ہوئے جس میں مظاہرین نے طالبان کے خلاف اور مزاحتمی محاذ کے حق میں کھل کر نعرے لگائے۔

کابل میں ہوئے مظاہرے کی تصویر
 
بلخ صوبے میں ہوئے مظاہرے کی تصاویر

مزید دیکھیئے:طالبان کے خلاف افغان عوام کا مظاہرہ، پنجشیر میں طالبان ٹھکانوں پر نا معلوم طیاروں کی بمباری