امریکی بندوق نے ایک طالبان عنصر کی جان لی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i392827-امریکی_بندوق_نے_ایک_طالبان_عنصر_کی_جان_لی_ویڈیو
ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ہتھیار کے شوقین طالبان کے ایک جنگجو نے اپنی بندوق سے خود اپنی ہی جان لے لی۔ ویڈیو میں صاف طور پر یہ ظاہر نہیں ہے کہ ہلاک شدہ طالبان عنصر اپنی بندوق کے ساتھ کیا کر رہا ہے، مگر اچانک اور اتفاقی طور پر چلنے والی گولی نے اس کے سر کو نشانہ بنایا اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکے ہاتھ میں ایک امریکی بندوق تھی جس کے استعمال سے وہ نابلد تھا اور یہی چیز اسکے لئے جان لیوا ثابت ہوئی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷ Asia/Tehran