کربلا میں برفباری کا خوبصورت منظر۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i396760-کربلا_میں_برفباری_کا_خوبصورت_منظر_ویڈیو
عراق اور بالخصوص اس کا مقدس شہر کربلائے معلیٰ گرمی کے لئے معروف ہے اور وہاں پر درجہ حرارت ۵۰ ڈگری سے بھی تجاوز کر جاتا ہے، تاہم حالیہ برسوں میں ایک نادر اتفاق کے تحت اس ملک میں گاہے بگاہے برفباری کے مناظر بھی دیکھنے کو ملے ہیں جو دنیا بھر میں کربلائی پروانوں کے لئے بڑی دلچسپی کا باعث ہیں۔ ویڈیو میں آپ بین الحرمین میں ہوتی برفباری کا خوبصورت منظر دیکھ سکتے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷ Asia/Tehran