ایران کے صوبہ چہارمحال و بختیاری کے کوہرنگ شہر اور اس کے گردونواح میں غیر معمول اور شدید برف باری ہوئی ہے۔ کوہرنگ کے علاقوں میں برف کی اونچائی 3.5 میٹر تک پہنچ گئی ہے!
ایران کے صوبہ گیلان کے رضوان شہر اور تالش علاقہ برف سے سفیدپوش ہوگیا۔
تبریز شہر میں لوگوں نے شدید برف باری کے بعد ایل گولی پارک میں جا کر موسم سرما کا لطف اٹھایا۔
ایران کے شہروں تبریزاوراردبیل نے سفید چادر اوڑھ لی۔ زبردست برفباری کی وجہ سے کئی علاقوں کے اسکولوں میں چھٹی کرادی گئي۔.
ایک تازہ رپورٹ سے ظاہر ہوا ہے کہ حالیہ دو برسوں میں سوئٹزرلینڈ کے گلیشیئرز 10 فی صد تک پگھل گئے ہیں۔
افغانستان میں شدید برف باری کے باعث پہاڑی علاقوں میں اب تک 157 افراد جاں بحق ہوگئے۔
جاپان کے مختلف علاقوں میں طوفان کے باعث شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے ، برفباری سے ایک شخص ہلاک بھی ہوا ہے ۔
ایران کے 27 صوبوں میں حالیہ برفباری کے دوران ہلال احمر کے عملے نے برف میں پھنسے 15,920 افراد کو خدمات فراہم کیں۔
15 جنوری بروز اتوار کو تہران شہر پر شدید برف باری ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران سمیت ملک کے زیادہ تر حصوں میں شدید برفباری ہو رہی ہے جس کی وجہ سے تقریبا پورے ملک نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔