عراق، جنرل قاسم سلیمانی اور شہدائے استقامت کو خراج عقیدت
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i398608-عراق_جنرل_قاسم_سلیمانی_اور_شہدائے_استقامت_کو_خراج_عقیدت
عراقی عوام نے جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقید پیش کرنے کے لئے ان کا سیمبولیک جلوس جنازہ نکالا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۳ Asia/Tehran

عراقی عوام نے جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقید پیش کرنے کے لئے ان کا سیمبولیک جلوس جنازہ نکالا۔

اس ویڈیو کو دیکھ کر یہ اندازہ ہو جائے گا کہ جنرل قاسم سلیمانی عراقی عوام میں کتنی مقبولیت رکھتے تھے۔

پوری دنیا میں ان کی مقبولیت کی بات حق بھی ہے کیونکہ انہوں نے عراق اور شام جیسے ممالک کو دہشت گرد گروہ داعش سے نجات دلایا، بلکہ دوسرے الفاظ میں یوں کہيں کہ انہوں نے پوری دنیا اور پوری انسانیت کو خونخوار دہشت گردوں کو خونی پنجوں سے نجات دلائی ہے۔