صیہونی دہشتگردوں نے تین فلسطینیوں کی جان لی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i407070-صیہونی_دہشتگردوں_نے_تین_فلسطینیوں_کی_جان_لی_ویڈیو
فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے آج ایک بار پھر جنین کیمپ پر دھاوا بولا جس کے دوران انکی براہ راست فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید اور 8 زخمی ہوئے۔ شہید ہونے والے فلسطینیوں کے نام «براء لحلوح»، «لیث ابو سرور» اور «یوسف صلاح» بتائے جاتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷ Asia/Tehran