شام، صدر بشار اسد کی عید میلاد النبی کی تقریب میں شرکت+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i412485-شام_صدر_بشار_اسد_کی_عید_میلاد_النبی_کی_تقریب_میں_شرکت_ویڈیو
شام کے صدر بشار اسد نے عید میلاد النبی کی تقریب میں شرکت کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳ Asia/Tehran

شام کے صدر بشار اسد نے عید میلاد النبی کی تقریب میں شرکت کی۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: شام کے صدر بشار اسد نے دار الحکومت دمشق میں عید میلاد النبی کی تقریب میں شرکت کی۔ 

بحران شام مسلسل جاری ہے لیکن شام کے صدر بشار اسد نے تمام خطروں کو در کنار کرتے ہوئے عید میلاد النبی کی تقریب میں شرکت کرکے سب کو حیران کر دیا۔