فلسطین کا حامی ہے پورا الجزائر (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i415586-فلسطین_کا_حامی_ہے_پورا_الجزائر_(ویڈیو)
دنیا کے بہت سے ممالک کی طرح الجزائر کے عوام نے بھی ہمیشہ فلسطین سے اپنی وفاداری کا پاس و لحاظ رکھا ہے اور فلسطینی کاز کی حمایت میں وہ ہمیشہ فلسطینی عوام کے ہمراہ میدان میں ڈٹے رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰ Asia/Tehran