مسجد الاقصی کے نزدیک صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک فلسطینی شہید
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i419937-مسجد_الاقصی_کے_نزدیک_صیہونی_فوج_کے_ہاتھوں_ایک_فلسطینی_شہید
غاصب صیہونی فوج نے بیت المقدس میں مسجد اقصی کے نزدیک ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے
(last modified 2026-06-23T14:27:39+00:00 )
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵ Asia/Tehran
  • مسجد الاقصی کے نزدیک صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک فلسطینی شہید

غاصب صیہونی فوج نے بیت المقدس میں مسجد اقصی کے نزدیک ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے

سحرنیوز/عالم اسلام: القدس العربی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکام نے دعوی کیا  ہے کہ مسجد اقصی کے نزدیک جب ایک فلسطینی جوان کو گرفتار کیا گیا تو اس نے صیہونی فوج کے  ایک افسر سے اسلحہ چھین کر اس پر فائرنگ کر دی جس کے جواب میں فوجیوں نے اس پر فائر کھول دیا اور اسے شہید کر دیا۔

اس نوجوان فلسطینی کا تعلق حورہ کے علاقے سے بتایا جا رہا ہے۔