-
ہالینڈ میں صیہونی سفارت خانے پر حملہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۱اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں جاری بین الاقوامی اربعین میلین مارچ اب اپنے عروج کو پہچ گیا ہے۔
-
عراق میں اربعین ، امام حسین کے چاہنے والوں کی دیوانگی ، عقیدت کے بے مثال نمونے
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں جاری بین الاقوامی اربعین میلین مارچ اب اپنے عروج کو پہچ گیا ہے۔
-
صیہونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کا ڈرون حملہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۲عبری میڈیا ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
نیتن یاہو کی کابینہ: اسرائیلی فوجیوں کی سیریل کلر
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رجحان نہ صرف غزہ میں طویل جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے نفسیاتی دباؤ کا عکاس ہے بلکہ نفسیاتی اور سماجی بحران سے نمٹنے میں بنیامین نیتن یاہو کی کابینہ کی غیر موثر پالیسیوں کی بھی نشاندہی کرتا ہے۔
-
غزہ پر عرب خاموشی شرمناک، سعودی عرب یمن سے ٹکراؤ نہ کرے، عبدالمالک
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲انصاراللہ یمن کے سربراہ نے غزہ کے مسئلے پر عرب حکام کے موقف کو شرمناک قرار دیتے ہوئے سعودی عرب کو انتباہ کیا ہے مغرب کی چال میں آکر یمن سے تصادم کی راہ اختیار نہ کرے۔
-
شام، سویدا میں ظلم کی انتہا، الجولانی کی حکومت نے تحقیقات کا وعدہ کیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸سویدا کے تازہ وحشیانہ جرم کی دردناک ویڈیو فلم سوشل ميڈیا پر جاری ہونے کے بعد شام کی عبوری حکومت کی وزارت داخلہ نے اس واقعے کی تحقیق کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی ایک اور حیوانیت ، صحافیوں پر حملہ، پریس کی آزادی کے کھوکھلے حامی خاموش
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ شہر میں الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے مرکزی دروازے کے سامنے صحافیوں کے خیمے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد صحافی شہید ہوگئے جس کی مختلف تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے ۔
-
الجولانی کے ٹی وی چینل نے بھی صیہونی حملے کی مذمت کی
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷شام کے سرکاری ٹی وی چینل نے ملک کے جنوب میں واقع قنیطرہ کے ایک دیہی علاقے پر اسرائیلی فوج کے حملے کی خبر دی ہے۔
-
مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کے فیصلے کی شدید مخالفت؛ لبنانی پارلیمنٹ کے رکن
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵لبنان کی پارلیمنٹ میں مزاحمت سے وفاداری نامی دھڑے کے سربراہ نے امریکہ اور لبنانی حکومت کی جانب سے مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کے فیصلے کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
دہشتگرد صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں الجزیرہ کے نامہ نگاروں کی شہادت، اقوام متحدہ کی مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۴اقوام متحدہ کے ترجمان نے غزہ میں صحافیوں کے تازہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اس سلسلے میں تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔