-
مسجد الاقصی میں 80 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲صیہونی حکومت کی طرف سے سخت بندشوں اور رکاوٹوں کے باوجود اسّی ہزار سے زائد فلسطینیوں نے آج مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی
-
شام کے دارالحکومت دمشق پر صیہونی حکومت کا حملہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۸غاصب صیہونی حکومت نے شام کے دارالحکومت دمشق کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰اسرائیلی فوج غزہ کے مختلف علاقوں میں اپنے فضائی حملے اور زمینی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
یمن کی تحریک انصاراللہ کا صیہونی اہداف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳یمن کی عوامی مزاحمتی تحریک انصار اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صہیونی اہداف کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں بنگلادیش کے عوام سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۲بنگہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکہ میں غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم پر احتجاج کیا گيا اور مظاہرین نے غزہ کے خلاف جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
القسام بریگیڈ کا تل ابیب پر میزائل حملہ، ویڈیو جاری
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۲حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نےجمعرات کی شام مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب پر میزائلی حملہ کیا ہے۔ اس میزائلی حملے کے بعد تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کے مرکزی علاقوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے اور بن گورین ہوائی اڈے سے پروازیں عارضی طور پر معطل ہوگئيں۔
-
امریکہ کا ایک اور ڈرون یمنی فوج نے مار گرایا
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶یمنی فوج نے ملکی سرحدی خلاف ورزی پر ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی جوابی کارروائی ، تل ابیب پر حملہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فوج نے اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰اسرائیلی فوج نے یمن سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی طرف داغے گئے میزائل اور مختلف علاقوں میں بجنے والے خطرے کے سائرن بجنے کی تصدیق کی ہے۔
-
صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے میں 71 فلسطینی شہید
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸غزہ پٹی کے خلاف صیہونی فوج کی تازہ جارحیت میں کم سے کم اکہتر فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں۔