-
لبنان پر صیہونی جارحیت پر عالمی خاموشی کی مذمت، لبنان کے رکن پارلیمنٹ
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۲:۰۹لبنان کے رکن پارلیمنٹ ابراہیم الموسوی نے اپنے ملک کے خلاف صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت اور اس پر عالمی برادری کی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے لبنانی حکومت سے اس کا ٹھوس مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حماس نے اپنا لوہا منوا لیا، دہشتگرد اسرائیل اپنی ہی ریڈ لائن عبور کرنے پر ہوا مجبور
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲جنگ بندی معاہدے کے بعد قیدیوں کے تبادلے کے چوتھے مرحلے میں آج حماس نے تین قیدیوں کو رہا کر دیا جس کے عوض صیہونی حکومت آج ایک سو تیراسی فلسطینی قیدیوں کو آزاد کر رہی ہے۔
-
حماس کے ایک قدم نے صیہونی دہشتگردوں کو ان کی اوقات دکھا دی، اسٹیج پر شہید الضیف اور ان کے بھائیوں کی تصویر، خاص پیغام
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵تحریک حماس نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ قیدیوں کے تبادلے کے لیے وسیع پیمانے پر عوامی موجودگی اور حمایت ایک حقیقی ریفرنڈم ہے، اس بات پر زور دیا کہ صہیونی قیدیوں کی حوالگی کے اسٹیج پر شہید الضیف اور ان کے بھائیوں کی تصویر وعدہ وفا کا پیغام ہے کہ القسام کے جوان ثابت قدم ہیں اور اس راستے کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔
-
شام میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد پہلی مرتبہ اسرائیلی فوجیوں پر حملہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱غاصب اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کی فوجیوں پر شام کے نئے زیر قبضہ علاقوں پر فائرنگ کی گئی ہے۔
-
حماس کے رہنماؤں نے جام شہادت نوش کیا ہے: حازم قاسم
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۶حماس کے رہنماؤں کو ٹارگٹ بنا کر قتل نہیں کیا گیا، بلکہ انہوں نے دشمن سے جنگ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ہے، یہ بات تحریک حماس کے ترجمان نے زور دے کر کہی۔
-
القسام کے کمانڈرمحمد الضیف کون تھے اور وہ کیسے اسرائیل کا نمبر ون دشمن بنا؟
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶صہیونی جنگی طیاروں نے ٹنل سے باہر آنے والے محمد ضیف اور رافع سلامہ پر المواسی کے علاقے میں حملہ کیا۔
-
القسام بریگیڈز کے کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کے ساتھ ہی فلسطین کے جہادی گروہوں کا صیہونی حکومت کے خلاف استقامت جاری رکھنے کا اعلان
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴القسام بریگیڈز کے کمانڈر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی تصدیق کے بعد استقامتی فلسطینی محاذ میں شامل جہادی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
حماس غزہ میں اپنے فیلڈ کمانڈروں کی شہادت کے بعد بھی آخری دن تک لڑتی رہے گی: محمد الہندی
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ حماس کے عظیم رہنماؤں کی شہادت کا مطلب مزاحمت کا خاتمہ نہیں ہے
-
جنگی قیدیوں کی حوالگی کے موقع پر فلسطینی عوام کا جوش وخروش اور ان کے نعرے استقامتی محاذ کی حمایت کا مظہر ہیں: حماس
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸حماس نے صیہونی جنگی قیدیوں کی منظم حوالگی کی تقریب کو دنیا کے لئے حیرت انگیز اور اس موقع پر فلسطینی عوام کے جوش وخروش اور ان کے نعروں کو استقامتی محاذ کی حمایت کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
شام: صیہونی فوجیوں نے قنیطرہ گورنر ہاوس کو جلا دیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲صیہونی فوجیوں نے جنوب مغربی شام میں قنیطرہ گورنر ہاوس کو آگ لگا دی اورعلاقے میں وسیع پیمانے پر زرعی زمینیں تباہ کر دیں۔