-
فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں میں اسرائیلی اسلحے
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۲:۳۷خاتون صیہونی جنگی قیدیوں کو ریڈ کراس کی تحویل میں دینے کی تصاویر میں استقامتی محاذ کے مجاہدین کے ہاتھوں میں غاصب اسرائیلی فوج کی اسپیشل فورس کی مخصوص مشین گنیں دیکھی جاسکتی ہیں جسے صیہونی حکام، فلسطین کے استقامتی محاذ کی طاقت کی نمائش قرار دے رہے ہیں-
-
جولانی کے عناصر کا شامی شہریوں پر حملہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۱احمد شرع الجولانی حکومت سے وابستہ مسلح تکفیری عناصر نے شام کے صوبے حمص میں ایک مقام پر حملہ کر کے کم از کم دس شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا۔
-
اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے 200 فلسطینی قیدیوں کا شاندار استقبال، فضا حماس کے حق میں نعروں سے گونج اٹھی
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸فلسطینی ذرائع نے بتایا ہےکہ صیہونی جیلوں سے دوسو قیدی رہا کئے گئے ہیں ۔
-
مجاہد شہید یحییٰ سنوار کی ایک وائرل ویڈیو نے پوری دنیا میں مچایا تہلکہ+ ویڈیو
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴الجزیرہ ٹیلی ویژہ چینل نے پہلی بار میدان جنگ میں شہید یحییٰ سنوار کی موجودگي کی ویڈیو نشر کی ہے۔ شہید یحییٰ کی ویڈیو ریلیز ہوتے ہی پوری دنیا میں وائرل ہو گئی۔
-
صیہونی حکومت کا آنروا کو بیت المقدس سے نکالنے کا اعلان
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ بیت المقدس میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں (UNRWA) کی سرگرمیاں معطل کردے گی اور ساتھ ہی کہا ہے کہ یہ ایجنسی 30 جنوری 2025 تک شہر میں اپنی تمام عمارتیں خالی کردے۔
-
طوفان الاقصیٰ اور میدان جنگ میں شہید یحییٰ سنوارکی وہ تصاویر جو آج تک آپ نے نہیں دیکھیں
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴طوفان الاقصیٰ کے کمانڈ روم اور میدان جنگ میں شہید یحییٰ سنوار کی تصاویر، اسرائیلی انٹیلی جنس کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
حماس نے چار اسرائیلی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کی تحویل میں دے دیا ہے
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے آج چار اسرائیلی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کی تحویل میں دے دیا ہے
-
حماس آج مزید 4 اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کر دے گی
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۱غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس آج 4 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرے گی۔
-
کیا آپ جانتے ہیں غزہ میں اب تک کتنے معصوم بچوں کی لاشیں مل چکی ہیں؟ آنروا نے کیا شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد کا اعلان
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی آنروا نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں غزہ پٹی میں شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد کا اعلان کیا ہےآنروا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں گذشتہ پندرہ مہینوں میں چودہ ہزار پانچ سو بچے شہید ہوئے۔
-
ظالم مظلوموں پر پابندی لگا رہا ہے! یمن کا امریکا کو منہ توڑ جواب
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰یمن کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی اقدام کے ردعمل میں انصار اللہ یمن نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کہ جو فلسطینیوں اور بے گناہوں کے قتل عام میں ملوث ہے اسے دوسرے ممالک کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔