-
جنگ بندی اسرائیل کے تسلیم ہونے اوراس کی شکست کا دوسرا نام
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۱غزہ میں 15ماہ سےجاری قتل وغارت کاسلسلہ بند ہونے کے قریب ہے، جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔
-
" بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے" غزہ سے بھاگتے دہشتگرد اسرائیلی فوجی، فلسطینی پناہ گزینوں کی کیمپوں پر حملے
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳عبری میڈیا ذرائع نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں سے صیہونی حکومت کے فوجیوں کا بتدریج انخلاء شروع ہوجانے کی خبر دی ہے اور خان یونس میں فلسطینی پناہ گزینوں کی کیمپوں پر صیہونی حکومت کے حملوں میں پانچ فلسطنیی شہید ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل کی وزارت جنگ کو لگا بیلسٹک میزائل، ہر طرف ہلچل مچ گئی
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۷یمنی فورسز کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے اسرائیلی وزارت جنگ کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین پر ایک بار پھر میزائل حملہ کیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸صیہونی ذرائع نے مرکزی مقبوضہ فلسطین خاص طور پر تل ابیب میں خطرے کے سائرن بجنے کی اطلاع دی ہے جس کی وجہ یمن سے میزائل حملہ بتایا گیا ہے ۔
-
غاصب اسرائیل پر فلسطینی عوام کی فتح کی مبارکباد
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہےکہ فلسطینی قوم اور مزاحمت نے اسرائیل کی سازشوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
شام پر اسرائيلی حملوں کی مذمت
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۱شامی عوام اور فلسطینی جوانوں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع حجاز اسکوائر میں جلوس نکال کر شام پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
استقامت کے مقابلے میں غاصب صیہونی فوج کی شکست کا اعتراف
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۵غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے اعلان کے چند ہی گھنٹوں کے بعد صیہونی حکام نے استقامت کے مقابلے میں غاصب اسرائیلی فوج کی شکست کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے تازہ حملے
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے شمالی بحیرہ احمر میں طیارہ بردار بحری بیڑے "یو ایس ایس ہیری ٹرومین" کے خلاف چار فوجی کارروائیوں کے ساتھ ہی ام الرشراش ، حیفا اور عسقلان میں صیہونی حکومت کے اہم اہداف پر حملوں کی خبر دی ہے۔
-
غرب اردن پر دہشتگرد صیہونیوں کا حملہ، متعدد فلسطینیوں کو کیا اغوا، کئی زخمی
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر اپنے حملے تیز کردئے ہيں۔
-
یمن پر امریکا کی وحشیانہ بمباری، وائٹ ہاؤس میں بیٹھے حکمراں انسانی خون کے پیاسے!
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے کئی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں بیٹھنے والے حکمرانوں کو تب تک نیند نہیں آتی جب تک وہ دنیا کے کسی بھی کونے میں زمین پر موجود انسانوں کا خون نہیں بہا لیتے۔