-
غزہ سے سامنے آئی بے حد ہی افسوسناک خبر، 2025 کے پہلے سات دنوں میں 74 بچے شہید
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے صیوہنی فوج کے مسلسل حملوں کے باعث 2025 کے پہلے سات دنوں میں غزہ میں کم از کم 74 بچوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
-
حماس کا اعلان: صیہونی قیدی زندہ اسی وقت واپس جائیں گے جب قیدیوں کے تبادلے پر معاہدہ ہو گا
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لئے صہیونی حکومت کو باقاعدہ معاہدہ کرنا ہوگا۔
-
غزہ : فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں متعدد صیہونی فوجی گاڑیاں تباہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۷فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم کی فوجی شاخ القدس بریگيڈ کے مجاہدوں نے غزہ پٹی کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ میں صیہونی فوج کی متعدد فوجی گاڑیوں کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
جوزف عون لبنان کے نئے صدر
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲لبنانی فوج کے کمانڈر اکثریتی ووٹ حاصل کرکے ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔
-
یمن کے 3 صوبوں پر امریکا اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰آج صبح امریکی- برطانوی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے تین صوبوں صنعا، عمران اور حدیدہ کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید 174 فلسطینی شہید و زخمی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹غزہ میں فلسطینی استقامتی جوانوں اور صہیونی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔
-
استقامتی محاذ کے مجاہدوں نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی 36 اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹صہیونی ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ شمالی غزہ کی پٹی میں تین ماہ سے زیادہ عرصہ قبل شروع ہونے والی کارروائیوں میں 46 صہیونی فوجی اور آفیسرہلاک ہوئے ہیں۔
-
داعش کا سرغنہ گرفتار
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰عراق کی الحشد الشعبی نے داعش کا ایک سرغنہ گرفتار کر لیا ہے۔
-
نور شمس پناہ گزیں کیمپ پرصیہونی فوجیوں کا حملہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۹غاصب صیہونی فوجیوں نے طولکرم میں واقع نور شمس پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷غاصب صیہونی فوجی غزہ پر حملوں کے دوران فلسطینی قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔