-
شیخ نعیم قاسم نے بتایا کیسے مزاحمتی فورسز نے دشمنوں کو ذلیل کیا ہے!
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمت جاری ہے۔
-
نئے سال کے پہلے دن اسرائیل کے خلاف القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی محاذ کی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فلسطینیوں کے نئے سال کا آغاز اسرائیلی بمباری سے ہوا
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴نیا سال شروع ہونے پر بھی شمالی غزہ سے لے کر جنوبی غزہ تک نہتھے فلسطینی، صیہونی دہشتگردی کے نشانے پر رہے اور غاصب صیہونی فوجیوں نے متعدد علاقوں پر اندھا دھند بمباری اورگولہ باری کی۔
-
غرہ میں نسل کش صیہونی حکومت کے ہاتھوں 17500 سے زائد بچے شہید
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۳غزہ میں سات اکتوبر سے اب تک 45,484 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں 17581 بچے شامل ہیں۔
-
سرایا القدس کے صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے + ویڈیو
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۹فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ سرایا القدس نے غزہ کے نواحی علاقوں میں صہیونی بستیوں پر راکٹ حملوں کی خبر دی ہے۔ ارنا کے مطابق سرایا القدس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اشدود، عسقلان اور زکیم میں صیہونی بستیوں کو راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی؛ یمن کی تحریک انصار اللہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۸یمن کی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف ملک کی کارروائیاں غزہ میں صیہونی وحشیانہ جرائم کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔
-
حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی مخالفت
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹عراق کے سابق وزیراعظم نوری المالکی نے کہا ہے کہ امریکی دباو پر حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں۔
-
بن گورین ائیرپورٹ کی سرگرمیاں معطل
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷امریکہ و برطانیہ اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کے میزائل حملوں کے بعد بن گورین ائیرپورٹ کی سرگرمیاں معطل ہوگئیں اور غاصب صہیونی فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔
-
یمنی فوج نے اسرائيلی اور امریکی اہداف کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈيئر جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ ہمارے میزائل یونٹ نے مقبوضہ یافا اور جنوبی بیت المقدس کے پر دو میزائل داغے ہیں۔
-
یمن کی مسلح افواج کا تل ابیب پر میزائل حملہ، بن گورین ایئر پورٹ بند + ویڈیوز
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳یمن نے ایک بار پھر تل ابیب پر ایک میزائل حملہ کیا جس میں اب تک کم از کم سات صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے، حملے کے بعد صیہونیوں میں بھگدڑ مچ گئی اور بن گورین ایئر پورٹ بند کر دیا گیا۔