-
صیہونی فوجی کمپلیکس میں شہادت پسندانہ کارروائی، 5 صیہونی ہلاک و زخمی
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونیت مخالف کارروائیوں میں متعدد صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
شام: امریکہ اور ترکیہ سے وابستہ کردوں اور مسلح گروہوں کے درمیان شدید لڑائی 30 افراد ہلاک
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴شامی ذرائع نے شمالی شام میں امریکہ سے وابستہ کردوں اور ترکی سے وابستہ مسلح گروہوں کے درمیان ، اسی طرح مغربی شام میں دہشت گردوں اور مسلح افراد کے درمیان شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
شام میں داعش کی سرگرمیوں میں اضافہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳شام میں بشار اسد حکومت کے خاتمے کے بعد محمد الجولانی کے عناصر کی حمایت سے دیرالزور کے اطراف میں داعش دہشتگرد گروہ نے ایک بار پھر عام شہریوں کا قتل عام اور انہیں اغوا کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
-
یمن: صنعا ایئرپورت سمیت متعدد مقامات پر صیہونی حکومت کی شدید بمباری + ویڈیو
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹غاصب صیہونی حکومت نے غزہ، لبنان اور شام کے بعد اب یمن پر جارحیت کا آغاز کر دیا ہے۔ صیہونی جنگی طیاروں نے صنعا ایئرپورٹ سمیت متعدد مقامات پر شدید بمباری کی جس کے بعد صنعا ایئرپورٹ کا کنٹرول ٹاور تباہ اور ایئرپورٹ بند ہو گیا۔
-
انسانیت شرمسار، دل دہلا دینے والی خبر
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸غزہ کی پٹی کے خیموں میں پیدا ہونے والے 3 نومولود بچے سردی سے ٹھٹھر کر شہید ہو گئے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل نے توڑی خاموشی، دہشتگرد صیہونی حکومت کی مذمت
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
قدس ٹی وی کی براہ راست نشریات کے دوران 5 صحافی شہید
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں آج بیس فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جاری حملوں میں پانچ صحافی بھی شہید ہوئے ہیں۔
-
مسجد الاقصی پر دہشت گرد اسرائیلی وزیر کا حملہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷مسجد الاقصی اور اس کی عرب اور اسلامی شناخت کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ منصوبوں کا مقصد مسجد الاقصی پر مزید غلبہ حاصل کرنا ہے۔
-
تحریر الشام کے 24 افراد ہلاک و زخمی
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹شام میں تحریرالشام سے وابستہ ذرائع نے شمال مغربی شام میں اپنے کچھ عناصر کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کے جاسوسی نیٹ ورک تباہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲مزاحمتی فورسز نے ایک اسپتال کے اندر صیہونی حکومت کے جاسوسی نیٹ ورک تباہ کئے۔