-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی حکومت کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر تباہ + ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۲:۲۷تحریک حماس نے کہا ہے کہ عزالدین القسام بریگیڈ نے اپنے سام سیون نامی میزائل سے جبالیا کیمپ کے مغرب میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنا کر تباہ کیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے تل ابیب پر ڈرون حملے + ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ دو الگ الگ کارروائیوں کے تحت مقبوضہ سرزمینوں میں واقع صیہونیوں کے انتہائی اہم مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شام میں عبوری حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے + ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۶شام کے لاذقیہ، طرطوس، حمص اور حماہ میں عبوری حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے، مظاہروں کا یہ سلسلہ اُس وقت شروع ہوا جب کچھ انتہاپسند مسلح عناصر نے حلب کے میسلون علاقے میں واقع علوی فرقے کے ایک برزگ عالم دین کے مقبرے کو نذرآتش کر دیا۔
-
ہر ایک گھنٹے میں ایک فلسطینی بچے کی شہادت، تماشائی دنیا اب تک 14500 بچوں کی موت کا تماشا دیکھ چکی ہے
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں ہر گھنٹے ایک بچہ شہید ہوتا ہے چنانچہ غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد 14500 ہو گئي ہے۔
-
عزالدین القسام بریگیڈ کا دندان شکن جواب، اسرائیلی ٹینک مرکاوا اور ڈرون تباہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲عزالدین القسام بریگیڈ نے اسرائیلی ٹینک مرکاوا اور ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانے پر یمن کی مسلح افواج کا میزائل حملہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۸یمن کی مسلح افواج نے تل ابیب کے مرکز میں ایک فوجی ہدف کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے
-
صیہونی فوج کے حملوں میں پندرہ فلسطینی شہید
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر بدھ کی صبح صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں کم از کم پندرہ فلسطینی شہری شہید اور متعدد زخمی یا لاپتہ ہوگئے ۔
-
تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کے میزائلی حملے، بن گوریون ایئرپورٹ میں پھیل گئی افراتفری + ویڈیو
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۲یمن فوج کے بیلسٹک میزائل حملوں سے تل ابیب سمیت بعض دیگر علاقوں میں خوفناک دھماکوں کی آواز سنائی دی۔
-
یمنی فوج نے تل ابیب کو ایک بار پھر ہائپر سونک میزائل سے بنایا نشانہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے بتایا ہے کہ تل ابیب کو ایک بار پھر ہائیپر سونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، متعدد شہید اور زخمی
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شہر غزہ کے شہری دفاع کے مرکز پر بمباری کی ہے۔