شام میں عبوری حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i440012-شام_میں_عبوری_حکومت_کے_خلاف_احتجاجی_مظاہرے_ویڈیو
شام کے لاذقیہ، طرطوس، حمص اور حماہ میں عبوری حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے، مظاہروں کا یہ سلسلہ اُس وقت شروع ہوا جب کچھ انتہاپسند مسلح عناصر نے حلب کے میسلون علاقے میں واقع علوی فرقے کے ایک برزگ عالم دین کے مقبرے کو نذرآتش کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۶ Asia/Tehran