-
شام پر صیہونی فوج کے حملے
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹صیہونی جنگی طیارے شام کے مختلف شہروں پر مسلسل حملے کر رہے ہيں۔
-
شام کے دفاعی نظام اور فوجی تنصیبات پرغاصب اسرائیل کے شدید حملوں کی وجہ سامنے آ گئی ؟
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حکومت کے طیاروں نے شام کے مختلف علاقوں کو اپنے فضائی حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کا بینکنگ سسٹم ہیک
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے بینکنگ سسٹم پر سائبر اٹیک ہوا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کے حملوں میں 14 افراد شہید
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۳صیہونی فوج نے غزہ پر اپنے حملوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت مزاحمت کو شکست دینے کے اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوئی: شیخ نعیم قاسم
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ دشمن ہر اس مزاحمت کو ختم کرنا چاہتا ہے جو پورے خطے میں اس کے توسیع پسندانہ منصوبے کی راہ میں حائل ہو۔
-
دہشتگرد اسرائیلی حکومت غزہ میں موجود اپنے ہی قیدیوں کو مارنے کی کر رہی ہے سازش، ابو عبیدہ کا چونکا دینے والا بیان!
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸حماس کے فوجی ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی قابض فوج نے جان بوجھ کر اس جگہ بمباری کی جہاں اسرائیلی قیدی رکھے گئے تھے اور انکی ہلاکت کو یقینی بنانے کے لیے متعدد دفعہ بمباری کی۔
-
استقامتی محاذ کی دہشتگرد اسرائیل کے خلاف مشترکہ کاروائی، صیہونی حکومت کے اہم مراکز بنے نشانہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸صیہونی حکومت کے خلاف یمنی فوج اور عراق کے استقامتی محاذ نے ایک بار پھر مشترکہ حملے کئےہیں۔
-
دہشتگرد اسرائیل فوج کی غزہ کے باشندوں کو دھمکی، یافا نامی اسکول پر حملہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱غاصب صیہونی فوج کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
صیہونی جارحیت کے مقابلے میں ہم شامی عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے، عبدالملک الحوثی
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبد الملک الحوثی نےشام کے خلاف صیہونی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس کے مقابلے میں شامی عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
-
شام پر صیہونی جارحیت کے سلسلے میں مختلف ممالک نے کیا رد عمل دکھائے؟
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰شام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت اور اس پر عالمی رد عمل بدستور جاری ہے۔