-
شیخ نعیم قاسم: اسرائیل نے 60 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل "شیخ نعیم قاسم" نے جنگ میں صیہونی حکومت کے خلاف فتح کو محاذ جنگ پر مزاحمتی مجاہدوں کی شاندار استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
سید عبد الملک الحوثی: غزہ اسرائیلی اور امریکی ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بن چکا ہے
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱یمن کے انقلاب اور تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور امریکہ نے غزہ پٹی کو اپنے مہلک ہتھیاروں کی تجربہ گاہ میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
حماہ کے محاذ پر جنگی صورتحال کے بارے میں شامی فوج کا تازہ بیان، شہریوں کا تحفظ ہماری ترجیح
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶شام کی فوج نے اپنے تازہ ترین بیان میں حماہ شہر اور اس کے اطراف میں جنگ کے محاذ پر فوج اور دہشت گرد گروہوں کے درمیان تصادم کی صورت حال بیان کی ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کی رہائی سے متعلق معاہدہ ہونے کی توقع ہے: اسرائیلی وزیر جنگ
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴جارح صیہونی فوجیوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے کم از کم ساٹھ فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا
-
دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی زبردست کارروائی + ویڈیو
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹شامی فوج نے حلب، حماہ اور ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر زبردست حملے کئے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گرد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
-
حماس نے ایک بار پھر غزہ میں نسل کشی بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کا حکم صادر ہونے کے باوجود صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری رہنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی رکوانے کے لئے فوری اقدام کیا جائے
-
شام: حماہ کے نواحی علاقوں سے تکفیری دہشت گردوں کا مکمل صفایا
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱شامی فوج نے صوبے حماہ کے نواحی علاقوں میں آپریشن کرکے تکفیری دہشت گردوں کا مکمل صفایا کردیا۔
-
غزہ پٹی کے شمال میں 60 ہزار فلسطینیوں کی موت کا خطرہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱غزہ پٹی ریلیف اینڈ ریسکیو آرگنائزیشن کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی کے شمالی علاقوں میں رہنے والے 60 ہزار فلسطینیوں کو موت کا خطرہ لاحق ہے۔
-
جنگی قیدیوں کی بابت حماس کا انتباہ + ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶حماس نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکام اپنے جنگی قیدیوں کی زندگی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
-
غزہ کے انتظام کے بارے میں فتح اور حماس کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، المیادین
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۵المیادین نیٹ ورک نے غزہ کے انتظام کے بارے میں قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات دوران فتح اور حماس کے درمیان ابتدائی معاہدے طے پانے کی خبر دی ہے۔