-
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی بمباری جاری، گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں 200 سے زائد فلسطینی شہید
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۲:۱۴غزہ کےخلاف ایسے عالم میں صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے کہ فلسطینیوں کی جاری نسل کشی کو چار سو تیئیس روز مکمل ہو گئے اور بین الاقوامی فوجداری عدالت کے جاری کردہ تمام احکامانات اب تک صیہونی حکومت کو لگام دینے میں ناکام رہے ہیں۔
-
حزب اللہ نے دہشتگرد اسرائیل کو دیا منہ توڑ جواب
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳حزب اللہ نے دہشتگرد صیہونی حکومت کے ذریعے لبنان میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کے بعد پہلی بار منہ توڑ جواب دیا ہے۔
-
شام؛ حلب اور ادلب میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملے، دسیوں دہشتگرد ہلاک+ ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰شام کی مسلح افواج نے دہشتگرد گروہوں کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے انہیں شدید جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
سابق صیہونی وزیر:میں اپنے الفاظ واپس نہیں لوں گا، ہم نے شمالی غزہ میں جنگی جرم کیا ہے
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے ایک بار پھر زور دیا ہے کہ اس حکومت کی فوج نے غزہ پٹی کے شمال میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
یمن سے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے گئے/ چار صیہونی زخمی
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یمن سے مقبوضہ فلسطین پر راکٹ داغے گئے جس میں 4 صیہونی زخمی ہو گئے۔
-
شام میں دہشتگردوں کے خلاف سخت کاروائی انجام دینے کے لئے فوج تیار، روسی اور شامی جنگی طیاروں کی دہشت گرد عناصر پر زبردست بمباری
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶شامی فوج نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ حلب میں دہشت گردوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے شدید لڑائی جاری ہے اور شامی مسلح افواج اس شہر سے دہشت گردوں کو نکالنے کے لئے جوابی حملے کی تیاری کر رہی ہیں۔
-
غزہ پٹی میں گلوبل سینٹرل کچن کے 3 ملازمین شہید / صبح سے اب تک شہدائے غزہ کی تعداد 18 ہوگئی
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸نیوز ذرائع نے جنوبی غزہ پٹی میں صیہونی حملے میں غیر سرکاری تنظیم سینٹرل گلوبل کچن کے 3 ملازمین سمیت 5 افراد کے شہید ہونے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل: امریکہ اور مغرب کی بھرپور حمایت کے باوجود اسرائیل تمام محاذوں پر ناکام، ایرانی قوم و رہبر انقلاب کا شکریہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۷حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تمام محاذوں پر شکست ہوئی ہے اور صیہونی کی امریکہ اور مغرب کی طرف سے بھرپور حمایت کے باوجود مزاحمتی محاذ نے یہ فتح حاصل کی۔
-
شام میں نیا فتنہ، دہشت گرد حلب اور ادلب میں شدید جھڑپیں
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲شام کے شہر حلب میں تحریر الشام کے دہشت گردوں اور شامی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران کچھ ذرائع ابلاع نے اطلاع دی ہے کہ حلب کے کچھ علاقوں میں تحریر الشام کے دہشت گرد داخل ہو گئے ہيں۔
-
غزہ پر دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، میڈیکل ٹیم کے 1000 سے زائد شہید
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴صیہونی دہشتگردوں نے غزہ میں دو رہائشی عمارتوں پر بمباری کر کے کم از کم چار فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔